اسلام آباد کے کون سے پانچ سیکٹرز بند کردیئے گئے؟جانیئے

اسلام آباد کے کون سے دس سیکٹرز بند کردیئے گئے؟جانیئے
اسلام آباد کے کون سے دس سیکٹرز بند کردیئے گئے؟جانیئے

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے شہر کے دس سیکٹرزکو سیل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سب سیکٹرز میں آئی ایٹ تھری، فور، جی نائن ون، جی ٹین فور اور جی سکس ٹو شامل ہیں۔

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہری کھانے پینے کی اشیاء کے لیئے پیشگی اقدامات کرلیں تا کہ کوئی پریشانی نہ ہو ۔

تبصرے