کورونا پھر پھیل رہا ہے،شادی ہالزبند،اسکولز بھی بند کرنے پر غور

کورونا پھر پھیل رہا ہے،شادی ہالزبند،اسکولز بھی بند کرنے پر غور
کورونا پھر پھیل رہا ہے،شادی ہالزبند،اسکولز بھی بند کرنے پر غور

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر شدت سے جاری ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کیسز بڑھنے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں ملک میں بڑھتے کورنا کیسز کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔این سی او سی ملک میں مزارات،سینیما اور تھیٹرز بند کرنے کاحکم دے دیا ہے۔

اسکے ساتھ ساتھ این سی او سی نے ملک میں عوامی اجتماعات پر بھی پابندی کی سفارش کردی ہے۔اجلاس میں کہا گیا کہ پانچ سو افراد کے ساتھ آئوٹ ڈور شادی کی تقریبات کی اجازت دی جائے

تبصرے