مریم نواز ،حلیمہ سلطان کی طرح لگی یا پھر کوئی اور؟تبصرے بے شمار ہوئے

مریم نواز ،حلیمہ سلطان کی طرح لگی یا پھر کوئی اور؟تبصرے بے شمار ہوئے
مریم نواز ،حلیمہ سلطان کی طرح لگی یا پھر کوئی اور؟تبصرے بے شمار ہوئے

پاکستان کی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ان دنوں گلگت بلتستان میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی جماعت کی الیکشن مہم کے سلسلے میں عوامی اجتماعات کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آج عوامی جلسے سے خطاب کیا جس میں انہوں نے گلگت بلتستان کی ثقافت کے مطابق لباس زیب تن کر رکھا تھا جو کہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

مریم نواز کی جلسے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب تبصرے ہونا شروع ہوگئے کہ مریم نواز نے ترکی کا مشہور ڈرامہ ارطغرل میںاہم کردار ادا کرنے والی حلیمہ سلطان جیسا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔جس میں صارفین کی جانب سے مریم نواز کو حلیمہ سلطان سے مشاہبت دیتے رہے۔

تبصرے