مجھے جہاں رکھا گیا،میرے باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے،مریم نواز

مجھے جہاں رکھا گیا،میرے باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے،مریم نواز
مجھے جہاں رکھا گیا،میرے باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جیل میں جہاں رکھا گیا تھا وہاں ان کے باتھ رومز میں کیمرے لگائے گئے

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں جیل کے اندر کافی ٹارچر کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ جس جیل میں انہیں رکھا گیا وہاں باتھ رومز میں کیمرے لگائے گئے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں 2 بار جیل جا چکی ہوں، اگر میں نے جیل میں اپنے ساتھ ہونے والا سلوک بتا دیا تو حکمرانوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔

تبصرے