ایبٹ آباد:پینتیس سالہ شخص کی حوالات میں موت،لواحقین کا احتجاج

ایبٹ آباد:پینتیس سالہ شخص کی حوالات میں موت،لواحقین کا احتجاج
ایبٹ آباد:پینتیس سالہ شخص کی حوالات میں موت،لواحقین کا احتجاج

ایبٹ آباد ماڈل تھانہ میرپور کی حولات میں 35 سالہ شخص کی پراصرار موت معمہ بن گئی ایبٹ آباد میرپور پولیس نے نوجوان کو منشیات کیس میں گرفتار کیا تھا ایبٹ آباد لواحقین کے مطابق شخص کو پولیس حوالات تشدد کر کے قتل کیا گیا۔

لواحقین کی جانب سے پولیس اہلکاروں سمیت پورسماٹم کرنے والے ڈاکٹرز سے ہاتھا پائی ہوئی ہے جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی موت ہاٹ اٹیک سے ہوئی ہے تاہم پورسماٹم کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

تبصرے