گورنر اسٹیٹ بینک اوورسیز پاکستانیوں کو قائل کریں کہ وہ ڈالر وطن لائیں،وزیراعظم

گورنر اسٹیٹ بینک اوورسیز پاکستانیوں کو قائل کریں کہ وہ ڈالر وطن لائیں،وزیراعظم
گورنر اسٹیٹ بینک اوورسیز پاکستانیوں کو قائل کریں کہ وہ ڈالر وطن لائیں،وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ کہا جارہا ہے کہ پاکستان میں ہی اشیاء مہنگی ہے جب کہ روز مرہ کی اشیاء تو بھارت میں بھی مہنگی ہیں ،موسم تبدیل ہونے کی وجہ سے گندم کی پیدا وار کم ہوئی جس کی وجہ سے یہ سب ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیا ہائوسنگ پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اووسیز پاکستانی،ملک کا بہت بڑ اثاثہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ غیر ملک میں مقیم پاکستانی اپنے ملک سے بہت محبت کرتے ہیں بس انہیں یقین کرانے کی ضرورت ہے کہ وہ پیسہ اپنے ملک میں لائیں انہیں ریٹرن بھی اچھا ملے گا۔عمران خان نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک اوورسیز پاکستانیوں کو قائل کریں کہ وہ ڈالر وطن لائیں۔

تبصرے