بھارت مخالف چورن دوکان میں بہت بکتا ہے،فردوس عاشق اعوان

بھارت مخالف چورن دوکان میں بہت بکتا ہے،فردوس عاشق اعوان
بھارت مخالف چورن دوکان میں بہت بکتا ہے،فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق کہتی ہیں کہ بھارت مخالف چورن بہت بکتا ہے اس لیئے سب بیچتے ہیں

وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوکان میں رہی رکھا جاتا ہے جو سب سے زیاد ہ فروخت ہوتا ہے۔انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں بھارت مخالف چورن سب سے زیادہ بکتا ہے۔پروگرام اینکر نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کیا حکومت یہی کر رہی ہے؟جس پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت نہیںبلکہ سب ہی ایسا کر رہے ہیں۔

تبصرے