اعتراف کرتے ہیں مہنگائی نہ کم کرسکے،فردوس شمیم نقوی

اعتراف کرتے ہیں مہنگائی نہ کم کرسکے،فردوس شمیم نقوی
اعتراف کرتے ہیں مہنگائی نہ کم کرسکے،فردوس شمیم نقوی

پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ وہ ان کی حکومت مہنگائی نہ کم کرسکی

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ اعتراف کرتے ہیں ان کی حکومت مہنگائی کی روک تھام کے لیئے خاطر خواہ اقدامات نہ کر سکی

فردوس شمیم نقوی نے بعد ازاں میڈیا سے گفتگو بھی کرتے ہوئے کہا پاکستان تحریک انصاف حکومت مہنگائی کو روکنے کے لیئے کوئی ٹھوس اقدامات نہ کر سکی

کشمور واقعے پر کہا کہ پولیس اہلکار کی حوصلہ افزائی کرنی چائیے جنہوں نے ملزم کی گرفتاری کے لیئے اہم کردار ادا کیا

تبصرے