تحریک لبیک کا فیض آباد میں مارچ کا معاملہ،راولپنڈی انتظامیہ متحرک

تحریک لبیک کا فیض آباد میں مارچ کا معاملہ،راولپنڈی انتظامیہ متحرک
تحریک لبیک کا فیض آباد میں مارچ کا معاملہ،راولپنڈی انتظامیہ متحرک

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے تحفظ ناموس رسالت مارچ کی کال کا معاملہ

ضلعی انتظامیہ اور پولیس تحریک لبیک پاکستان کے تحفظ ناموس رسالت مارچ کی کال کے بعد متحرک

ولیس کے اعلی افسران کی ہدایت پر ہوٹلز مالکان کو نوٹس جاری کر دیئے گئے

ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر پولیس نے ہوٹلز کے کمروں کی بکنگ پر پابندی عائد کر دی

پولیس کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی گرفتاری کا عمل بھی جاری

تحریک لبیک پاکستان نے 15 نومبر کو لیاقت باغ سے فیض آباد تک مارچ کا اعلان کر رکھا ہے

تبصرے