دہلی دنیا کا پہلا آلودہ شہر،پاکستان کا کونسا شہر آلودہ؟ جانئیے

دہلی دنیا کا پہلا آلودہ شہر،پاکستان کا کونسا شہر آلودہ؟ جانئیے
دہلی دنیا کا پہلا آلودہ شہر،پاکستان کا کونسا شہر آلودہ؟ جانئیے

یو ایس ائیرکوالٹی نے ایک رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کا آلودہ ترین شہر کونسا ہے
اردو ٹرینڈز کے مطابق یو ایس ائیرکوالٹی نے ایک رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کا شہر نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے دہلی میں آلودہ زرات کی مقدار 352 پرٹیکیولیٹ میٹرز تک ہے۔

جبکہ رپورٹ میں پاکستان کے شہر لاہور کو دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے ۔رپور ٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 293 تک جاپہنچی ہے۔

آبادی اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر کراچی ماحولیاتی آلودگی کے لحاظ سے اس رپورٹ کے مطابق چوتھے نمبر پر ہے۔

تبصرے