تحریک لبیک کا دھرنا،مری روڈ پر پولیس اور ریلی شرکا میں جھڑپیں جاری

تحریک لبیک کا دھرنا،مری روڈ پر پولیس اور ریلی شرکا میں جھڑپیں جاری

تحریک لبیک کے دھرنےکو روکنے کے لیے پولیس اور مظاہر کے درمیان جڑپیں

لیاقت باغ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں

راولپنڈی پولیس اور تحریک لیبک کے کارکنان کے درمیان شدید پتھراؤ جاری ہے

راولپنڈی لیاقت باغ کے قریب مری روڈ میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے

پولیس کی جانب سے تحریک لبیک کے کارکنان پر شیلنگ کی جارہی ہے

مظاہرین کی جانب سے کنٹینر ہٹائے جا رہے ہیں

کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہا ہے

ریلی کے شرکاء کی بڑی تعداد پریس کلب کے سامنے پہنچ گئی

شدید پتھراؤ کی وجہ سے پولیس کا عملہ گاڑیوں میں محصور ہو کر رہ گیا

تبصرے