استور:الیکشن ڈیوٹی پر مصروف اہلکار پتھر لگنے سے جان سے گیا

استور:الیکشن ڈیوٹی پر مصروف اہلکار پتھر لگنے سے جان سے گیا
استور:الیکشن ڈیوٹی پر مصروف اہلکار پتھر لگنے سے جان سے گیا

گلگت بلتستان الیکشن میں آج تئیس حلقوں میں انتخابات ہورہے ہیں شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں

اردو ٹرینڈز کے مطابق استور میں جی بی 13میں الیکشن کی ڈیوٹی پر معمور ایک اہلکا ر جابحق ہوگیا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق پہاڑ سے پتھر گرااور اس کے شخص کو آلگا جس سے الیکشن ڈیوٹی پر معمور اہلکار کی موت واقع ہوگئی ہے۔

تبصرے