بھارت چاہتا ہے،گلگت بلتستان کے حالات خراب ہوں،وزیر خارجہ

بھارت چاہتا ہے،گلگت بلتستان کے حالات خراب ہوں،وزیر خارجہ
بھارت چاہتا ہے،گلگت بلتستان کے حالات خراب ہوں،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت چاہتا ہے پاکستان میں بد امنی پھیلے جس کے لیئے وہ مختلف حربے استعمال کرر ہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خطے میں بد امنی پھیلانا چاہتا ہے۔بھارت کا اصل مقصد سی پیک کو سبوتاژ کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت دہشتگردی میں ملوث ہے جس کے ناقابل تردید ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دئیے ہیں۔

گلگت بلتستان الیکشن پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہ ان کے مطابق جی بی الیکشن میں اپوزیشن کو وہ کامیابی نہیں مل پائے گی جس کی انہوں نے امید لگا رکھی ہے۔

تبصرے