بہت بری ہوں،محبت میں،علیزے شاہ

بہت بری ہوں،محبت میں،علیزے شاہ
بہت بری ہوں،محبت میں،علیزے شاہ

ڈرامہ سیریل عہدِ وفا سے شہرت پانے والی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ وہ محبت میں بہت بری ہیں۔

اپنے منفرد انداز میں سوشل میڈیا پر تصاویر ڈالنے اور مداحوں کے دل جیتنے والی علیزے نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ میں ایک عدد تصویر اپلوڈ کی جس میں انہوں نے مغربی طرز کا لباس زیب تن کر رکھا تھا۔

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ وہ محبت میں بہت بری ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CHkGjFsBQQf/?utm_source=ig_embed

تبصرے