پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 100 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 101 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ۔مٹی کے تیل کی قیمت 65 روپے 29 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

تبصرے