کشمور :اپنی بچی کی جان خطرے میں ڈال کر نو عمر بچی کو بچانے کو اعزاز دیا گیا ،دیکھئے یہ وڈیو

کشمور :اپنی بچی کی جان خطرے میں ڈال کر نو عمر بچی کو بچانے کو اعزاز دیا گیا ،دیکھئے یہ وڈیو
کشمور :اپنی بچی کی جان خطرے میں ڈال کر نو عمر بچی کو بچانے کو اعزاز دیا گیا ،دیکھئے یہ وڈیو

فخر سندھ کشمور کے بہادر اے ایس آئی محمد بخش برڑو انکی اہلیہ اور صاحب زادی کو سی پی او آفیس کراچی میں شاندار اعزاز بخشا گیا

اے ایس آئی محمد بخش برڑو کی آئی جی آفیس میں شاھی انٹری/ آئی جی نے استقبال کیا

اے ایس آئی محمد بخش برڑو فیملی کہ ساتھ بگی گھوڑے پر سوار ہو کر پہنچے اور انکے ہمراہ آئی جی سندھ۔ مشتاق مہر ، اور دیگر افسر نے انکا باہر آ کر استقبال کیا

یاد رہے کہمعصوم بچی اور ماں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرنے پر کشمور پولیس کے اعزاز میں آئی جی آفس میں تقریب منعقد کی گئی تھی۔

تبصرے