پی ایس ایل فائیو،کس نے ٹاس جیتا؟ کون کرے گا پہلے بیٹنگ جانئیے؟

پی ایس ایل فائیو،کس نے ٹاس جیتا؟ کون کرے گا پہلے بیٹنگ جانئیے؟
پی ایس ایل فائیو،کس نے ٹاس جیتا؟ کون کرے گا پہلے بیٹنگ جانئیے؟

پاکستان سپرلیگ فائیو میں کے پانچویں ایڈیشن کا معرکہ سج گیا ہے کراچی میں

پاکستان سپر لیگ فائیو کے پانچویں ایڈیشن میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مد مقابل ہیں جہاں پر دونوں ٹیموں کے مابین ٹاس ہوا ہے۔

ٹاس لاہور قلندرز نے جیت لیا ہے اور اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔کپتان سہیل اختر نے کہا ہے کہ یہ میچ پریشر والا ہے پہلے بیٹنگ کرنا ہی ٹھیک ہے۔

تبصرے