وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے
وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہوں گے

وزیراعظم دورہ افغانستان میں افغان امن عمل، دوطرفہ تعلقات پر بات کریں گے۔ وزیراعظم ایک روزہ دورہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کررہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ افغانستان انتہائی اہم نوعیت کا حامل ہے۔

تبصرے