چا چاکرکٹر،اب میدان میں نظر نہیں آئیں گے

چا چاکرکٹر،اب میدان میں نظر نہیں آئیں گے
چا چاکرکٹر،اب میدان میں نظر نہیں آئیں گے

دنیائے کرکٹ کا نمایاں مداح ،میدان سے بیٹھ کر کھلاڑیوں کا لہو گرمانے والے چا چاکرکٹر اب ہم میں نہیں رہے۔

تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور کے سابق ہیڈ کیوریٹر حاجی بشیر احمد حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈنے حاجی بشیر کے انتقال پر گہرے غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تبصرے