آم اور دھاگا ہی نہیں بیچنا،شعبے اور بھی تلاش کریں،وزیر اعظم

آم اور دھاگا ہی نہیں بیچنا،شعبے اور بھی تلاش کریں،وزیر اعظم
آم اور دھاگا ہی نہیں بیچنا،شعبے اور بھی تلاش کریں،وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر فیصل آباد موجود ہیں جہاں انہوں بزنس کمیونٹی سے خطاب کیا ہے اورملاقات بھی کی ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت بہتر نہیں مگر اس کے باوجود صنعتوں کو پیکیج دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی صنعتوں کو بھارت اور بنگلہ دیش کی صنعتوں سے مہنگی بجلی مل رہی ہے۔عمران خان نے صنعت کاروں سے کہا کہ وہ مزید شعبے بھی تلاش کریں تاکہ ملکی معیشت کو سہارا ملے ۔انہوں نے کہا کہ آم اور دھاگے بیچنے سے کام نہیں چلے گا ۔

وزیر اعظم نے سابقہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اداوار میں صنعتوں پر خاص توجہ نہ دی گئی اگر صنعت کے شعبے میں توجہ کی جاتی تو ملکی معیشت بہتر ہوتی۔

تبصرے