اپوزیشن کے جلسے اور کورونا کیسز دونوں نہیں رک رہے

اپوزیشن کے جلسے اور کورونا کیسز دونوں نہیں رک رہے
اپوزیشن کے جلسے اور کورونا کیسز دونوں نہیں رک رہے

ملک بھر میں کورونا کی لہر جاری ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کوروناکی دوسری لہر زیادہ خطر ناک ہوسکتی ہے۔اس ضمن میں حکومت نے بھی اہم فیصلے کرلیئے ہیں۔

مگر اپوزیشن کی جانب سے سمجھداری کا مظاہرہ نہیں کیا جارہا ہے۔اپوزیشن کہتی ہے جلسے تو ہونگے کیو نکہ حکومت کورونا کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے۔دوسری جانب کورونا کی دوسری لہر سے متعدد ادادرے بند کردیئے گئے ہیں۔شادی ہالز،بازار کے بند ہونے کا دورانیہ بھی بدل دیا گیا ہے۔سوال یہ ہے کورونا کی پہلی لہر پر جو اپوزیشن حکومت پر تنقید کرتی نظرآرہی تھی مگر کورونا کی دوسری لہر پر نہ جانے کیوں سمجھداری کا مظاہرہ نہیں کر رہی۔سیاسی جماعتوں کے جلسوں سے نقصان کس کا ہورہا ہے؟یقینا عوام کا۔۔!!

یہاں حق کیا بنتا ہے؟یہاں حق یہ بنتا ہے کہ عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلا جائے اور اپنے جلسے فی الفور بند کردیئے جائیں۔

تبصرے