کورونا سے متعلق پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی

کورونا سے متعلق پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی
کورونا سے متعلق پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہےجس کے پیش نظر حکومت کی جانب سے اہم فیصلے بھی کیئے گئے ہیں

اردو ٹرینڈز کے مطابق پوری دنیا کو اپنی لپٹ میں لینے والا کورونا وائرس جس کیوجہ سے ہزاروں جانیں دنیا بھر سے زندگی کی بازی ہار گئی۔چین سے شروع ہونے والے اس وائرس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

تاہم اب کورونا کی ویکسین سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔پاکستانی ماہرین نے چین کے اشتراک سے کورونا ویکسین کے کامیاب انسانی ٹرائل کرلیئے ہیں

جس کے بعد ڈاکٹرز نےاگلےدو سے تین ماہ میں اچھی خبرملنے کی نوید سنا دی ہے۔اس ضمن میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اب تک پانچ ہزار پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے۔سب سے زیادہ افراد نے اسلام آباد سے حصہ لیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جن افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دی گئی انکی حالت بہتر اور وہ صحت مند ہیں تاہم ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ اس ویکسین کو دو یا تین ماہ کی مدت کے بعد ملک بھر شروع کردیا جائیگا

تبصرے