متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانی ہوشیار ہوجائیں

متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانی ہوشیار ہوجائیں
متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانی ہوشیار ہوجائیں

متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیئے پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے اہم ہدایت جاری کرد ی گئی ہے

پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط برتیں۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی وہاں کے قوانین کا خیال رکھیں۔

تبصرے