پشاور:پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت نہیں دیں گے

پشاور:پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت نہیں دیں گے
پشاور:پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت نہیں دیں گے

حکومت مخالف گٹھ جوڑ پی ڈی ایم کے جلسے جاری ہیں ۔پی ڈی ایم کے منصوبے کے مطابق آئند ہ اجلاس پشاور میں ہونا ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق پی ڈی ایم کی جانب سے پشاور انتظامیہ سے جلسے کی اجازت مانگی گئی جس کی ضلعی انتظامیہ نے اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔پشاور ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز تیزی سے پھیل رہا ہے اس بنا پر سیاسی یا کسی بھی عوامی اجتماعات کی اجازت نہیں دے سکتے ۔

تاہم دوسری جانب پی ڈی ایم نے بھی کہا ہے کہ وہ اپناجلسہ ضرورکریں گی۔

تبصرے