پی ڈی ایم،عوام کی صحت سے نہ کھیلے،وزیر اعظم

پی ڈی ایم،عوام کی صحت سے نہ کھیلے،وزیر اعظم
پی ڈی ایم،عوام کی صحت سے نہ کھیلے،وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں اپوزیشن کے جلسے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کا جلسہ عوام کے تحفظ سے کھیلنا ہے۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن مجھ پر سخت لاک ڈائون نہ لگانے پر تنقید کیا کرتی تھی مگر اب خود غیر ذمہ درانہ کردار ادا کر رہی ہے۔پشاور میں پی ڈی ایم کا ہونے والا جلسہ عوام کے تحفظ سے کھیلنا ہے ۔

تبصرے