بھومیا کی آٹھ سال بعد واپسی ہوگئی

بھومیا کی آٹھ سال بعد واپسی ہوگئی
بھومیا کی آٹھ سال بعد واپسی ہوگئی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ہونے والے پنجابی ریپر بھومیا نے آٹھ سال بعد واپسی کا اعلان کردیا ہے۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے پنجابی ریپر بھومیاآٹھ سال بعد کوک اسٹوڈیو میں نظر آئیں گے ۔انہوں نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے پوسٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ واپس آرہے ہیں کوک اسٹوڈیو سیز ن میں۔

ان کی اس پوسٹ کے بعد مداحو ں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔

تبصرے