شوبز کو الوداع کرنے والی اداکارہ کی شادی کس سے ہوئی جانئیے

شوبز کو الوداع کرنے والی اداکارہ کی شادی سے ہوئی جانئیے
شوبز کو الوداع کرنے والی اداکارہ کی شادی سے ہوئی جانئیے

حال ہی میں شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی ادارہ نے شادی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی شوبز سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ثناء خان نے شادی کرلی ہے۔ان کی شادی گجرات کی ایک مذہبی شخصیت مفتی انس سے ہوئی ہے جس کی وڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CH2nIEJJYoZ/

تبصرے