پشاور جلسے میں دہشتگردی ہوسکتی ہے،ایجنسیز نے الرٹ جاری کردی

پشاور جلسے میں دہشتگردی ہوسکتی ہے،ایجنسیز نے الرٹ جاری کردی
پشاور جلسے میں دہشتگردی ہوسکتی ہے،ایجنسیز نے الرٹ جاری کردی

پشاور میں ملک کی اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے جلسہ کیا جارہا ہے

حکومت مخالف گٹھ جوڑ بنام پی ڈی ایم آج پشاور میں اپنا پاور شو کر رہی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود پی ڈی ایم اپنا جلسہ جاری رکھے ہوئے ہیں

دوسری جانب کامران بنگش کا کہنا ہے کہ جلسے میں سیکیورٹی الرٹ جاری کردی گئی ہے اس ضمن میں صوبے کے تمام بڑے ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے۔

تبصرے