ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سر د اور خشک رہے گا اس کے ساتھ ساتھ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی پڑ سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سر د اور خشک رہے گا۔جبکہ ملک کے بالائی علاقوں،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں موسم ابر آلود رہے گا اور چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔