دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ لاہور ائرپورٹ سے روانہ

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ لاہور ائرپورٹ سے روانہ
دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ لاہور ائرپورٹ سے روانہ

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ لاہور ائرپورٹ سے روانہ ہوگئی ہے۔قومی اسکواڈ لاہور سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ پہنچے گا

قومی اسکواڈ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے کرائسٹ چرچ روانہ ہوگا۔قومی اسکواڈ 14 روز تک نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں اپنی آئسولیشن کی مدت پوری کرے گا۔اسکواڈ میں پاکستان مینز اور شاہینز کے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے اراکین شامل ہیں

تبصرے