کیا اسلام آباد میں بھی تعلیمی ادارے بند ہونگے؟معلومات سامنے آگئیں

کیا اسلام آباد میں بھی تعلیمی ادارے بند ہونگے؟معلومات سامنے آگئیں
کیا اسلام آباد میں بھی تعلیمی ادارے بند ہونگے؟معلومات سامنے آگئیں

ملک بھر میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر آج حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ کیاگیا ہے جس میں ہر طرح کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے ٹویٹ کی جس میں انکا کہنا تھا کہ اسلام آبادمیں ہر طرح کے تعلیمی ادارے کو چھبیس نومبر سے بند کیا جائیگا۔انہوں نے کہا اسلام آباد کی انتظامیہ حکومت کے فیصلے پر فوری عمل کرائی گی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ 26نومبر سے ٹویشنز اور اکیڈمی کا سلسلہ بند کردیا جائیگا

تبصرے