کیسٹریشن کیسی سزا ہے؟ اور اس میں کیا طریقہ اپنایا جاتا ہے؟ جانئیے

کیسٹریشن کیسی سزا ہے؟ اور اس میں کیا طریقہ اپنایا جاتا ہے؟ جانئیے
کیسٹریشن کیسی سزا ہے؟ اور اس میں کیا طریقہ اپنایا جاتا ہے؟ جانئیے

پاکستان میں بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بڑھتے زیادتی کے واقعات پر حکومت پاکستان نے سخت قانون لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیر اعظم پاکستان کی زیر صدارت اہم اجلا س ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزرا نے شرکت کی۔اس دوران فیصل واوڈا ،نورالحق قادری اور اعظم سواتی کی جانب سے کہا گیا کہ زیادتی کے واقعات میں ملوث افراد کو پھانسی کی سزا دی جائے ۔

دوران اجلاس وزیراعظم نے ہدایت کی کہ زیادتی کے واقعات میں ملوث افراد کے لیئے کیسٹریشن کا قانون لایا جائے جس کی جلد قانون سازی کی جائے۔

کیسٹریشن میں ہوتا کیا ہے؟

کیسٹریشن طریقہ کار میں ملزم کی کیمیکلی طور پر بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت کو ختم کردیا جاتا ہے۔

ایسی سزا کیوں دی جائے؟ جبکہ دیگر سزائیں جن میںعمر قید یا پھانسی موجود ہے وہ کیوں نہیں؟
سزا کا عمل اس لیے ہوتا ہے کہ دیگر افراد عبرت لے سکیں کہ تا کہ عبرت پکڑ سکیں۔اورجنسی صلاحیت ختم ہوجانے کے بعد وہ معاشرے کا حصہ رہیں مگر اپنے عمل پر ندامت کر سکیں۔

تبصرے