سخت سردی ہوگئی،پاکستان پیپلز پارٹی نے دھرنا ملتوی کردیا

سخت سردی ہوگئی،پاکستان پیپلز پارٹی نے دھرنا ملتوی کردیا
سخت سردی ہوگئی،پاکستان پیپلز پارٹی نے دھرنا ملتوی کردیا

جی بی کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایت پر پی پی پی کی جانب سے مختلف مقامات پر دھرنے دئئے جارہے ہیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دیئے جانے والے دھرنے گلگت بلتستان میں سخت سردی ہونے کے باعث ملتوی کردیئے گئے ہیںدھرنا ختم ہونے کے بعد بند سڑکیں بھی کھل گئیں ہیں۔

تبصرے