پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں ۔
بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اپنا کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو کہ مثبت آیا ہے۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں مزید لکھا کہ کہ عوام کوچائیے کہ وہ کورونا سے محفوظ رہنے کے لیئے ماسک کا استعمال کریں۔
بلاول بھٹو کے ساتھ ساتھ ان کے پانچ سیکیورٹی گارڈ بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔