پی ڈی ایم کا جلسہ،پولیس کارکنا ن آمنے سامنے،جلسہ تو ہوگا،اپوزیشن

پی ڈی ایم کا جلسہ،پولیس کارکنا ن آمنے سامنے،جلسہ تو ہوگا،اپوزیشن
پی ڈی ایم کا جلسہ،پولیس کارکنا ن آمنے سامنے،جلسہ تو ہوگا،اپوزیشن

پی ڈی ایم آ ج ملتان میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں گی جلسے کو روکنے اور ایس او پیز پر عمل در آمد کے لیئے صوبائی حکومت بھی متحرک ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ آج ملتان میں جلسے کر رہی ہے جلسے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث شرکت نہیں کر رہے۔جبکہ آصفہ بھٹو پی پی کی قیادت کریں گی اور اپنی سیاسی اننگز کا آغاز بھی آج وہ ملتان جلسے سے کریں گی۔

دوسری جانب سے جلسے میں لوگوں کی شرکت کو روکنے کے لیئے انتظامیہ کی جانب سے جگہ جگہ رکاوٹیں بھی لگائیں گیں ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکو مت پہلے ہی بوکھلا ہٹ کا شکا ر ہوگئی ہے۔جلسہ میدان میںہو یا سڑک پر مگر ہوگا ضرور

تبصرے