کاون کو ساتھی مل گیا ،سونڈ سے ساتھی سے سلام بھی کیا

کاون کو ساتھی مل گیا ،سونڈ سے ساتھی سے سلام بھی کیا
کاون کو ساتھی مل گیا ،سونڈ سے ساتھی سے سلام بھی کیا

اسلام آباد کے مرغزار کے چڑیا گھر میں رہنا والا کاون ہاتھی کی کمبوڈیا میں جا کر تنہائی ختم ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں رہنے والا کاون ہاتھی جسے حال ہی میں کمبوڈیا منتقل کیا گیا تھا تاہم اب اسے کمبوڈیا میں اپنا ساتھی مل گیا ۔

کمبوڈیا جاتے ہی کاون ہاتھی کی ایک تصویر منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کاون ہاتھی سونڈ سے اپنے ساتھی سے سلام کرر ہا ہے۔

واضح رہے کہ کاون ہاتھی کو سر ی لنکن حکومت نے حکومت پاکستان کو تحفے میں دیا تھا ۔

تبصرے