نواز شریف کو سزا دینے والے جج کورونا سے انتقال کرگئے

نواز شریف کو سزا دینے والے جج کورونا سے انتقال کرگئے
نواز شریف کو سزا دینے والے جج کورونا سے انتقال کرگئے

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک آج کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے وہ ایک ہفتے سے کورونا کے سبب وینٹی لیٹر پر تھے۔

تفصیلات کے مطابق ملک پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک انتقال کر گئے ہیں۔بتایا جارہا ہے انکا انتقال کورونا کے سبب ہوا ۔ذرائع کے مطابق انکا ایک نجی ہسپتال میں علاج بھی چل رہا تھا۔

تبصرے