ارشد ملک نے اعتراف کر کے اپنے ضمیر کا بوجھ ہلکا کرلیا،مریم نواز

ارشد ملک نے اعتراف کر کے اپنے ضمیر کا بوجھ ہلکا کرلیا،مریم نواز
ارشد ملک نے اعتراف کر کے اپنے ضمیر کا بوجھ ہلکا کرلیا،مریم نواز

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے انتقال کر مریم نواز کا بھی رد عمل سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے انتقال پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ملک وہاں چلیں گئے جہاں سب کو جانا ہے۔مگر انہوں نے جاتے جاتے فیصلوں سے متعلق بتا کر اپنے ضمیر کا بوجھ ہلکا کرلیا۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ اللہ تعالی ارشد ملک کی بخشش فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

تبصرے