ایبٹ آباد :ریکارڈ کورونا کیسز میں اضافہ ایک دن میں ہوگیا

ایبٹ آباد :ریکارڈ کورونا کیسز میں اضافہ ایک دن میں ہوگیا
ایبٹ آباد :ریکارڈ کورونا کیسز میں اضافہ ایک دن میں ہوگیا

ایبٹ آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے کو آرہا ہے ۔جس کی تصدیق نیشنل اینڈ کمانڈ ایسوسی ایشن نے بھی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ایبٹ آباد میں کورونا کیسز میں اضافے کی شرح 17.57فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔راولپنڈی میں 15اعشاریہ 26 فیصد، کراچی میں 14 اعشاریہ 31 فیصد، حیدر آباد میں 12 اعشاریہ 13 فیصد رہا۔

تبصرے