بلین ٹری منصوبہ ،عدالت کو سب تفصیلات دیں،وزیر اعظم

بلین ٹری منصوبہ ،عدالت کو سب تفصیلات دیں،وزیر اعظم
بلین ٹری منصوبہ ،عدالت کو سب تفصیلات دیں،وزیر اعظم

حکومت پاکستان کا بلین ٹری منصوبہ جس پر عدالت عظمی نے متعدد سوالات اٹھادئیے ہیں اور اس منصوبے کی تمام تر تفصیلات جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین سلیم سے مشاورت کے بعد یہ طے پایا ہے کہ عدالت میں ڈرون اور تصاویر کو عدالت میں جمع کرایا جائیگا ۔

واضح رہے کہ حکومت پاکستان سے سپریم کورٹ نے بلین ٹری منصوبے سے متعلق تمام تفصیلات کانگ رکھی ہیں۔

عدالت میں تمام تر تفصیلات جمع کرانے کے لئے حکومت نے سپارکو سے بھی رابطہ کرلیا ہے ۔

تبصرے