پشاور:ہسپتال کی نا اہلی،آکیسجن نہ ہونے کے باعث چھ مریض چل بسے

پشاور:ہسپتال کی نا اہلی،آکیسجن نہ ہونے کے باعث چھ مریض چل بسے
پشاور:ہسپتال کی نا اہلی،آکیسجن نہ ہونے کے باعث چھ مریض چل بسے

پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتا ل میں انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے چھ انسانی جانیں چلی گئیں

تفصیلات کے مطابق پشاورکے خیبر ٹیچنگ ہسپتا ل میں انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے چھ افراد چل بسے۔بتایا جارہا ہے کہ ہسپتال میں مریضوں کے لیئے آکیسجن ختم ہوگئی تھی اور ہسپتال میں موجود بھی نہ تھی۔آکسیجن کے ختم ہوجانے سے چھ مریض انتقال کر گئے ہیں۔

ترجمان خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا کہنا ہے کہ رات کے وقت آکسیجن کی سپلائی نہ ہونے سے یہ المناک واقعہ پیش آیا ہے۔انتقال کرنے والوں میں پانچ کورونا کے مریض بھی تھے،

تبصرے