ٹی ٹوئنٹی کی قیادت بھی بابر اعظم کو سونپ دی گئی

ٹی ٹوئنٹی کی قیادت بھی بابر اعظم کو سونپ دی گئی
ٹی ٹوئنٹی کی قیادت بھی بابر اعظم کو سونپ دی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیئے کپتان کانام انائونس کردیا ہے

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیئے پی سی بی نے بابر اعظم کو قیادت سونپنے کا اعلان کردیا ہے۔جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہونگے۔میچز 18دسمبر کو ہونگے۔

سکواڈ میں خوشدل شاہ، حسین طلعت، محمد حسنین، حارث رف، شاہین آفریدی شامل ہیں جبکہ عثمان قادر، وہاب ریاض، فہیم اشرف، عماد وسیم، عبداللہ شفیق کے علاوہ سرفراز احمد، محمد رضوان، حیدر علی، محمد حفیظ، اور افتخار احمد اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 18 دسمبر سے ہوگا۔

تبصرے