اسلام آباد :جرائم میں خطر ناک حد تک اضافہ،شہری خوفزدہ ہوگئے

اسلام آباد :جرائم میں خطر ناک حد تک اضافہ،شہری خوفزدہ ہوگئے
اسلام آباد :جرائم میں خطر ناک حد تک اضافہ،شہری خوفزدہ ہوگئے

ملک کے دارالحکومت میں جرائم کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق بلیو ایریا میں نجی ٹی وی کے دفترکے سامنے سے 125 ہنڈا چوری ہوگیا ہے ۔زیڈ زون سے آئے روز گاڑیاں اورموٹرسائیکل چوری معمول بن گئی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے پولیس ہمیں تحفظ دینے میں ناکام ہے

تبصرے