اسلام آباد :پی ڈی ایم کا اہم اجلاس کل ہوگا۔۔

اسلام آباد :پی ڈی ایم کا اہم اجلاس کل ہوگا۔۔
اسلام آباد :پی ڈی ایم کا اہم اجلاس کل ہوگا۔۔

اسلام آباد میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کا گٹھ جوڑ بنام پی ڈی ایم کا کل اہم اجلاس کل ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں

تفصیلات کے مطابق اسلا م آباد میں پی ڈی ایم کا اجلاس ہوگا۔اجلاس میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے اہم اجلاس کل ہوگا۔اجلاس میں پی ڈی ایم حکومت مخالف تحریک سے متعلق اہم فیصلے بھی کرے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں استعفوں کے آپشن سے متعلق بھی غور ہوگا۔

تبصرے