اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،عبدالحفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی سے نکال دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،عبدالحفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی سے نکال دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،عبدالحفیظ شیخ کو کابینہ کمیٹی سے نکال دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ کابینہ کمیٹی کے سربراہ نہیں ہو سکتے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔درخواست میں کہاگیا تھا کہ عدالت کابینہ کمیٹی کی تشکیل نو کو کالعدم قرار دے۔جس پر عدالت نے مسلم لیگ ن کی درخواست منظور کر تے ہوئے کہا کہ عبدالحفیظ کو کابینہ کمیٹی سے نکالا جائے جبکہ دیگر مشیروں کی بھی تعیناتی عدالت نے کالعدم قرار دے دی ہے۔

تبصرے