مولانا فضل الرحمان کی نظر اسلام پر نہیں،اسلام آباد میں ہے،شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کی نظر اسلام پر نہیں،اسلام آباد میں ہے،شیخ رشید
مولانا فضل الرحمان کی نظر اسلام پر نہیں،اسلام آباد میں ہے،شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جے یوآئی ف کے رہنماء مولانافضل الرحمان کی نظر اسلام پر نہیں بلکہ اسلام آباد پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے چاہے استعفی دیں دے اس عمل سے حکومت کمزور نہیں بلکہ مضبوط ہوگی۔انکا کہنا تھا کہ عمران خان کو کوئی استعفی کمزور نہیں کر سکتا یہ استعفی دیں گے عمران خان الیکشن کرا کے اور مظبوط ہوجائے گا۔

مولانا فضل الرحمان پر بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ دنیا کے سارے وزیر اعظم مر بھی جائیں تو انکا وزیر اعظم بننے کا کوئی قرعہ نہیں نکلے گا۔

تبصرے