لاہور:شرکاء جلسے کے بعد کرسیاں ساتھ ہی لے گئے

لاہور:شرکاء جلسے کے بعد کرسیاں ساتھ ہی لے گئے
لاہور:شرکاء جلسے کے بعد کرسیاں ساتھ ہی لے گئے

لاہور میں پی ڈی ایم نے لاہور میں جلسہ کیا جس میں حزب اختلاف کی تمام سیاسی جماعتوں نے حکومت پر تابڑ توڑ حملے کیئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والا پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا جلسہ جس کی میزبانی پاکستان مسلم لیگ ن نے کی اور اس جلسے میں پاکستان پیپلز پارٹی،جے یوآئی ف ،عوامی نیشنل پارٹی اور دیگر حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔

جلسے ختم ہونے کے بعد شرکاء نے پلاسٹک کی کرسیاں اٹھائی اور اپنے ساتھ لی اور چلتے بنے۔سیکیورٹی اہلکاروں نے جب شرکاء کو کرسیاں ساتھ لے جاتے دیکھا تو چند ایک کو پکڑا مگر کارروائی خاطر خواہ نہ کی جا سکی۔

تبصرے