لاہور:منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے کل حمزہ شہباز سے تحقیقات کرے گی

لاہور:منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے کل حمزہ شہباز سے تحقیقات کرے گی
لاہور:منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے کل حمزہ شہباز سے تحقیقات کرے گی

حمزہ شہباز پر 25ارب روپے منی لانڈرنگ کے الزام کا معاملہ ، ایف آئی اے کل کوٹ لکھپت جائے گی۔ترجمان ایف آئی اے

ڈائریکٹرایف آئی اے زون پنجاب کی جانب سے آئی جی ، ڈی آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو لیٹرجاری۔ترجمان ایف آئی اے

ایف آئی اے کی اینٹی کرپشن ونگ کی تحقیقاتی ٹیم جیل میں بند حمزہ شہباز سے پوچھ گچھ کرے گی۔ ترجمان ایف آئی اے

مقدمہ نمبر39/20 میں 17دسمبرکو حمزہ شہباز جبکہ 18دسمبر کوشہباز شریف سے جیل میں پوچھ گچھ کی جائیگی۔ ترجمان ایف آئی اے

ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم جیل میں حمزہ شہباز اور شہباز شریف کے تحریری اور وڈیو بیانات بھی ریکارڈ کریگی ۔ ترجمان ایف آئی اے

تبصرے