بھارتی افواج امن کے لیئے خطرہ،اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نہ بخشا

بھارتی افواج امن کے لیئے خطرہ،اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نہ بخشا
بھارتی افواج امن کے لیئے خطرہ،اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نہ بخشا

بھارتی سرکار اور بھارتی افواج امن کے لیئے خطرہ ثابت ہونے لگی۔مسلسل ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی بھارت کا معمول بن گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی افواج نے ایل او سی پر سیز فائر کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے۔بھارت کی جانب سے چری کوٹ میں بھاریہ ہتھیاروں سے فائرنگ کی ۔بھارتی افواج کی جانب سے اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔

تاہم افواج پاکستان نے اقوام متحدہ کی گاڑی میں موجود افرا د کو بحفاظت اپنی منزل تک پہنچایا ۔

تبصرے