افغانستان:ختم پر دھماکہ،15افراد جان سے گئے،زیادہ تعداد بچوں کی

افغانستان:ختم پر دھماکہ،15افراد جان سے گئے،زیادہ تعداد بچوں کی
افغانستان:ختم پر دھماکہ،15افراد جان سے گئے،زیادہ تعداد بچوں کی

افغانستان کے صوبے غزنی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ختم پر دھماکہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی میں ختم قر آن کی محفل پر دھماکہ گیا ہے جس کے نتیجے میں 15افراد جان سے گئے ہیں۔

افغان حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ رکشے میں رکھا گیا تھا ۔دھماکے میں جابحق ہونے والوں میں سب سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے

تبصرے